Rashkegull
2026 Jan 6

Rashk e gull poetry ✍️

< 10 Downloads

جہاں طلب تھی شدید بارش کی وہاں تو قطرہ قطرہ بوند برساتا رہا مجھے جتنی تیری ضرورت تھی زندگی تو اتنا ہی مجھے برساتا رہا از قلم رشک گل ✍️💔😭 Rashk e gull poetry ✍️💔😭