Details
Moonlit3_1
Gender:
Male
Age:
31
Occupation:
Employed
Status:
In a Relationship
Phone:
Samsung N7100 Galaxy Note II
Country:
Pakistan
Hometown:
Rawalpindi
Joined:
13 January, 2013

www.zedge.net/profile/moonlite_1/


0Subscribers
1Uploads
230Guestbook
2Forum
Profile views
  • avatar
    moonlite_1 - 12 August, 2014 19:35
    Jeo Aor Jeenay Do.....................
  • avatar
    S_Maher - 12 August, 2014 03:50
    Love is an attitude DO it with its real attitude
  • avatar
    catbakaloff - 11 August, 2014 19:19
  • avatar
    Hassan_Rockxx - 7 July, 2014 08:34
  • avatar
    hac3rllbat - 24 June, 2014 09:04
    Real experience comes to light only through broken times.
  • avatar
    SenXation - 10 November, 2013 19:43
  • avatar
    _TearDrop_ - 9 November, 2013 20:25
    ♥ In a sea of people,MY EYES will always search FOR YOU ♥
  • avatar
    _NivaS_ - 3 November, 2013 17:32
    _ _
Friends

Guestbook
 moonlite_1
12 August 2014, 19:36
thankssssssssssss a lot bhayia g
 Moonlit3_1
7 July 2014, 08:52
جو اُتر گیا تیرے دھیان سے
کسی خواب سا سرِ دشتِ غم
کسی بنتے مٹتے سراب سا
کسی اُجڑے گھر میں دھری ہوئی
کسی بے پڑھی سی کتاب سا
میں ہوں گم اُسی کی مثالِ گردِ سوال میں
کسی زیرِ لب سے جواب سا
مجھے دیکھ، مجھ پہ نگاہ کر
کہ میں جی اُٹھوں تیرے دھیان میں
مجھے راستوں کی خبر مِلے
اِسی دشت ریگِ روان میں
تُو پڑھے جو مجھ کو ورق ورق
میرا حرف حرف چمک اُٹھے
تو دمک اُٹھے وہ حدیثِ دل
جو نہاں ہے عرضِ بیان میں
کسی شام
اے میرے بے خبر
وہی رنگ دے میری آنکھ کو
وہی بات کہہ میرے کان میں
مجھے دیکھ، مجھ پہ نگاہ کر
کہ میں جی اُٹھوں تیرے دھیان میں
 moonlite_1
5 July 2014, 22:39
 moonlite_1
27 June 2014, 18:36
 Moonlit3_1
26 June 2014, 10:36
کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا
ہم یاد رکھتے ہیں
تیری باتوں سے اس دل کو
بہت آباد رکھتے ہیں
کبھی دل کے صفحے پر
تجھے تصویر کرتے ہیں
کبھی پلکوں کی چھاؤں میں
تجھے زنجیر کرتے ہیں
کبھی خوابیدہ شاموں میں
کبھی بارش کی راتوں میں
کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا
ہم یاد رکھتے ہیں
تیری باتوں سے اس دل کو
بہت آباد رکھتے ہیں

Please Register or Log in to write in the guestbook